میٹ سوق کی لال مرچ پاوڈر خالص اور تازہ سرخ مرچوں کو ، خشک کر کے اور روایتی طریقے سے پیس کر تیار کی جاتی ہے۔
یہ پاوڈر نہ صرف آپ کے کھانوں میں تیکھا ذائقہ بڑھاتا ہے بلکہ قدرتی رنگ اور خوشبو بھی دیتا ہے۔
ہماری مرچ کسی قسم کے رنگ، کیمیکل یا ملاوٹ سے پاک ہے۔
✅ 100% خالص، قدرتی اور تازہ
✅ کوئی رنگ یا خوشبو شامل نہیں
✅ ہر کھانے میں تیکھا اور مزیدار ذائقہ
✅ دلکش قدرتی رنگ
✅ سالن، باربی کیو، چٹنی اور دیگر مصالحہ جات میں بہترین استعمال
استعمال:
تمام قسم کے کھانوں میں استعمال کریں — سالن، قیمہ، کباب، دال، سبزی، چکن یا بیف۔ کھانے کو بنائے مزیدار اور خوش ذائقہ۔
Reviews
There are no reviews yet.