MAT SOUQ کا “Gandum ka Atta” 100% خالص اور قدرتی گندم سے تیار کیا گیا ہے۔
ہم بغیر کسی کیمیکل یا ملاوٹ کے تازہ آٹا پیستے ہیں تاکہ آپ کو ملے بہترین ذائقہ، توانائی اور غذائیت۔
🌾 خصوصیات:
– تازہ پسے ہوئے گندم کا آٹا
– کسی قسم کا کیمیکل یا کنزرویٹو نہیں
– روایتی طریقے سے صاف کیا گیا
– صحت بخش اور ہلکا ہضم
👨🍳 بہترین استعمال:
– روٹیاں، پراٹھے، نان، یا بیکنگ کے لیے بہترین انتخاب
📦 پیکنگ:
– 1kg | 2kg | 5kg پیکنگ میں دستیاب
✅ مکمل خالصتا دیسی کوالٹی!
Reviews
There are no reviews yet.