گندم کا دلیہ ہماری خالص اور قدرتی گندم کو صاف کر کے اور بغیر کسی کیمیکل یا پراسیسنگ کے تیار کیا گیا ہے۔
یہ ہلکی غذا ہے جو جلد ہضم ہو جاتی ہے اور آپ کو توانائی فراہم کرتی ہے۔
✅ فائبر سے بھرپور – معدہ کی صحت کے لیے مفید
✅ دل کے مریضوں اور ڈائٹنگ کرنے والوں کے لیے بہترین
✅ بغیر کسی اضافی اجزاء یا preservatives
✅ ناشتہ، سوپ یا ہلکی کھچڑی کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے
استعمال کا طریقہ:
گندم کے دلیے کو پانی یا دودھ میں ابال کر حسبِ ذائقہ نمک، گڑ یا دودھ شہد کے ساتھ تیار کریں۔
Reviews
There are no reviews yet.