باجرے کا آٹا قدرتی طور پر فائبر، آئرن، میگنیشیم اور پروٹین سے بھرپور ہوتا ہے۔
میٹ سوق کا باجرہ خالص دیسی دانوں سے تیار کیا جاتا ہے، بغیر کسی ملاوٹ یا کیمیکل کے۔
یہ آٹا خاص طور پر سردیوں میں جسم کو گرم رکھنے اور توانائی بحال رکھنے میں مددگار ہوتا ہے۔
✅ دل اور ہڈیوں کی صحت کے لیے مفید
✅ شوگر اور کولیسٹرول کو کنٹرول کرنے میں مددگار
✅ قبض اور بدہضمی کے لیے قدرتی علاج
✅ دیسی کھانوں، روایتی روٹی اور نان کے لیے بہترین
✅ مکمل قدرتی، بغیر بلیچ یا preservatives
استعمال:
باجرے کی روٹی، مکھن یا گڑ کے ساتھ نہایت لذیذ لگتی ہے۔ اسے دیسی سالنوں، سرسوں کے ساگ یا دہی کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.